عبوری صدر کانگریس کا 7 اگست کے بعد انتخاب ممکن : پرینکا

   

نئی دہلی ۔ 2 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) راہول گاندھی کے جانشین کا عبوری مدت کیلئے کوئی بھی انتخاب ممکن ہے کہ 7 اگسٹ کو مقرر پی ڈبلیو سی (کانگریس ورکنگ کمیٹی) میں کیا جائے ۔ جنرل سکریٹری برائے مشرقی یوپی پرینکا گاندھی وڈرا نے آج اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا کہ راجیو گاندھی کو 20اگسٹ کو صدر کانگریس منتخب کیا گیا تھا ۔ سچن پائلٹ اور جیوترادتیہ سندھیا کے نام انتخاب کے لئے زیرغور ہیں۔