عثمانیہ یونیورسٹی میں ورکشاپ

   

حیدرآباد۔ 26فروری (یو این آئی) عثمانیہ یونیورسٹی اسکول آف ایجوکیشن کی جانب سے پنڈت مدن موہن مالویہ نیشنل مشن کے تحت 29فروری تا 9مارچ دس روزہ ورکشاپ کا اہتمام کرے گا۔اس ورکشاپ کا موضوع ریسرچ میتھاڈالوجی کورس فار ٹیچرس ایڈوکیٹرس/پی ایچ ڈی اسکالرس ہوگا۔اس ورکشاپ کا مقصد ٹیچرس ایڈوکیٹرس کے لئے تحقیقی عمل میں زمرہ بندی،سوشیل سائنسس میں تربیت ہے ۔