عثمانیہ یونیورسٹی پی جی امتحانات کا نظرثانی شدہ ٹائم ٹیبل

   

حیدرآباد : کنٹرولر عثمانیہ یونیورسٹی کے مطابق ایم ایس سی ، ایم اے ، ایم کام ، ایس ایس ڈبلیو ، ایم لیاب ، آئی ایس سی ایم اے ( جے اینڈ ایم سی ) ایم کام ( آئی ایس) چوتھے سمسٹرس ریگولر ، بیاک لاگ اینڈ ایمپورومنٹ ) امتحانات کے ٹائم ٹیبل پر نظرثانی کی گئی ہے ۔ منگل 27 اکٹوبر پیپر I ، چہارشنبہ 28اکٹوبر پیپر II ، جمعرات 29اکٹوبر پیپر III ، ہفتہ 31اکٹوبر پیپر IV اور اتوار یکم نومبر پیپر V ہوگا ۔ امتحانات کے اوقات صبح 11بجے تا 1بجے دن ہوں گے ۔