عراق میں داعش کے 7جنگجو ہلاک

   

بغداد۔ عراق کے کِرکوک اور صلاح الدین صوبوں فضائی کارروائی میں داعش کے 7جنگجو ہلاک ہوگئے۔ داعش کا ایک مقامی قائد بھی شامل ہے۔ فوجی ترجمان نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے شمالی صوبے کِرکوک کے الدبس علاقے میں کارروائی کی تھی۔