عراق : 20برس میں 74 جج قتل

   

بغداد ۔ عراق میں 20برس کے دوران 74جج قتل کیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دہشت گرد گروہوں اور ملیشیاؤں کی جانب سے ججوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں جاری ہیں۔ 2003ء میں عراق میں تبدیلی کے بعد سے جج مسلح تنظیموں کا ہدف بنے ہوئے ہیں۔