عرب اتحاد کا صنعا پر بمباری کا اعلان ‘شہریوں کو انخلا کی ہدایت

   

صنعا : عرب اتحاد کا صنعا پر بمباری کا اعلان کرتے ہوئے وہاں کے شہریوں کو انخلا کی ہدایت کردی۔ عرب اتحاد نے دارالحکومت کے مکینوں سے کہا ہیکہ وہ اگلے 72 گھنٹے میں پرخطر مقامات خالی کردیں۔ بیان میں خبردارکیا ہیکہ حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر حملے ہوسکتے ہیں۔