حیدرآباد۔ میٹری مونی ویڈیو سیریز کے پچھلے 8شماروں پر شاندار ردعمل ملنے کے بعد‘ سیاست میٹری اور دوبدو عقد ثانی کے رشتوں کے متلاشیوں کے لئے خصوصی پیشکش لے کر آرہے ہیں۔ مذکورہ شمارے کی ریلیز2مئی کے روز 3بجے عمل میں ائی گی۔ اس کا مشاہدہ یوٹیوب پرکیاجاسکتا ہے۔
زندگی کے ہمسفر کی تلاش کا یہ موقع نہ گنوائیں۔ مذکورہ ویڈیوسیریز کی مقبولیت کے سبب رشتوں کے متلاشی اس کا بے چینی کے ساتھ انتظار کررہے ہیں کیونکہ انہیں دولہا دولہن کے بائیو ڈاٹاز گھر بیٹھے دیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔
اٹھ ایپسیوٹ نے رشتہ کے متلاشیوں کی کافی مدد کی ہے
کیا آپ عقد ثانی کے لئے شادی کی پروفائیل دیکھ رہے ہیں؟
اگر آپ عقد ثانی کی پروفائیل دیکھ رہے ہیں تو ایپسیوٹ 9آپ کے لئے کافی فائدہ مند ہوگا۔
اس شمارے میں عقدثانی کے رشتوں کے متلاشیوں کے پروفائیل ہی دیکھائے گئے ہیں۔ آپ بھی اگر اپنے پروفائیل اگلے شمارے میں دیکھانا چاہتے ہیں تو سیاست میٹری کی ویب سائیڈ پر رجسٹرار کریں اور پھر ممبرشپ پلان پر کلک کریں
سیریز کے شماروں سے آپ اب بھی ناواقف ہیں؟
اگر آپ نے سیریزکے شماروں کو نہیں دیکھا ہے تو آپ نے بہترین موقع گنوادیں دیا ہے کو زندگی کے ہمسفر کی تلاش شروع کرنے میں آپ کا مدد گار ہے۔
تاہم اس میں تاخیر نہیں ہوئی ہے‘اپنی تلاش شروع کریں‘ راجسٹرار کریں سیاست میٹری پر اور مفت میں ممبر بنیں۔ اپ ممبرشپ حاصل کرلیتے ہیں تو آپ کی پروفائیل ایپسیوٹ 10میں دیکھائی جائے گی۔
رشتہ کے متلاشوں کے سابق کے شماروں نے کیسا مدد کی؟
مندرجہ ویڈیو کو اگر کوئی بھی دیکھتا ہے تو مذکورہ پروفائیلس اور اس کی بنیادی تفصیلات اس میں دیکھائی گئی ہیں۔
ایک طرف سیاست میٹری کے ممبرس کے پروفائیل کو تفصیلات کی بنیاد پر ایپسیوٹ میں شامل کیاگیا ہے دو دوسری جانب ویڈیو میں دیکھائی دینے والے بائیو کو کافی مقبولیت بھی حاصل ہوگی۔
جو لوگ این آر ائی پروفائیل دیکھنا چاہا رہے ہیں وہ سیاست میٹری‘ حیدرآبادی نژاد بہتریم میٹری مونیل ویب سائیڈ پر راجسٹرار کرسکتے ہیں۔
رمضان کی پیشکش
حال ہی میں سیاست میٹری نے رمضان پیاکیج شروع کیاہے ایک خصوصی پیشکش جو کم داموں پر زیادہ خدمات فراہم کرنے والی ہے۔
اس پیاکج میں آپ 400رابطوں کے علاوہ‘900پروفائیلس کا مشاہدہ‘ ایک سال کی اہلیت‘ تین ماہ میں فیوچر پروفائیل‘ پرسنل اکاونٹ مینجمنٹ کے علاوہ بہت سارے خدمات سے استفادہ اٹھاسکتے ہیں۔
یہ پیاکج حاصل کرنے والے رشتوں کے متلاشوں کو روزنامہ سیاست میں تین پوسٹنگ بھی فراہم کئے جائیں گے۔
اس کے علاوہ ان کے پروفائیل سیاست میٹری اور دو بدو ویڈیو میٹرمونی کے شماروں میں اگلے تین ماہ تک دیکھائے جائیں گے۔ ویب سائیڈ پر رجسٹرار کریں اور ممبر شپ پلان کا انتخاب کریں۔ مزید جانکاری کے لئے سیاست میٹری کی ٹیم کوان نمبرات کے ذریعہ ربط قائم کریں
+917207524803 or +917207244144 or +919550494556.
مزید جانکاری کے لئے سیاست میٹری کو فیس بک‘ انسٹاگرام اور یوٹیوب چیانل پر فالو کریں