عنقریب یورپی ممالک کا دورہ کروں گا: شامی وزیر خارجہ

   

دمشق: شام کے وزیرِ خارجہ اسد حسن الشیبانی نے جمعہ کو کہا ہے کہ وہ آئندہ عرصہ میں یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔یہ بات انہوں نے دمشق میں اپنے اطالوی ہم منصب انتونیو تاجانی کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔