عوامی سڑک غیر معینہ احتجاج نہیں کیا جاسکتا،شاہین باغ مظاہرہ کے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ

,

   

نئی دہلی: دہلی کے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرین کو سڑک سے ہٹانے کا معاملہ پر سپریم کورٹ نے آج معاملہ سماعت کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج عوامی سڑک پر غیر معینہ مدت کیلئے نہیں کیا جاسکتا۔

اس طرح مظاہرین کو ایک مخصوص جگہ کے انتخاب کرنا چاہئے۔ اس کیس کی آئندہ سماعت 17 فروری کو ہوگی۔