حیدرآباد ۔ 21 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : جنتا کرفیو کے ضمن میں عوام زائد از 24 گھنٹے اپنے اپنے مکانوں میں ہی رہیں ۔ عوام سے وزیر خزانہ ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے عوام الناس کو کل یعنی اتوار صبح 6 تا پیر صبح 6 بجے تک بوڑھے ، جوان بچے سبھی گھروں میں رہنے سختی سے ہدایت ہے ۔ اس پر عمل کرنا ہر شہری کا فرض ہے ۔۔