غازی آباد میںآئی ایس کارکن گرفتار

   

نئی دہلی ۔ 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) این آئی اے نے آج کہا کہ آئی ایس آئی ایس گروپ سے متاثر ایک گروپ کے خلاف تحقیقات میں یو پی کے ضلع غازی آباد سے 24 سالہ محمد ابصار کو گرفتار کیا گیا ہے۔