غرب اردن میں یہودی غاصبانہ اسرائیلی قبضے کیخلاف مظاہرے

   

Ferty9 Clinic

مقبوضہ بیت المقدس : فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں عین البیضا کے مقام پر اسرائیلی فوج کے غاصبانہ قبضے کے مذموم عزائم کے خلاف سیکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ اس دوران اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔