غریب خاندانوں کو بھوک سے بچانے کا حکومت سے مطالبہ : چدمبرم

,

   

٭٭ کانگریس کے سینئر قائد و سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے کہا کہ عوام کی بڑی تعداد کے پاس پیسہ ختم ہورہا ہے اور وہ لاک ڈاؤن کے باعث کھانے کیلئے قطاروں میں کھڑے ہونے پر مجبور ہورہے ہیں ۔ انہوں نے عوام کی مجبوریوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک سنگدل حکومت ہی ایسا کرسکتی ہے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ ہر غریب خاندان کو رقم کی منتقلی کے ذریعہ حکومت عوام کو بھوک سے کیوں نہیں بچاسکتی ؟