کاروائی کے دوران 20سے زائد اہداف پر حملے کئے گئے‘ جس میں گولہ باری کے گودام اور حماس کے ملٹری انفرسٹکچر شامل ہیں۔
تل ابیب۔اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ میں زمینی کاروائی شروع کرنے کے بعد سے پہلی مرتبہ ائی ڈی ایف (اسرائیل ڈیفنس فورسیس)کے توپ خانے کو غزہ پٹی کے اندرتعینات کیاگیاہے۔
گذشتہ چند دنوں میں ائی ڈی ایف کے توپ خانے‘ مذکورہ 282ویں فائر برگیڈ نے سرحد پارکی اور 188ویں بکتر بند برگیڈ کے عناصر کے تعاون سے غزہ پٹی میں اپریشن انجام دئے ہیں۔
کاروائی کے دوران 20سے زائد اہداف پر حملے کئے گئے‘ جس میں گولہ باری کے گودام اور حماس کے ملٹری انفرسٹکچر شامل ہیں۔
ائی ڈی ایف ارٹلری کارپس کے مرد اور عورتیں اب تک غزہ پٹی کے باہر سے ہی کام کررہے تھے‘ اور زمینی فورس کی مدد میں مصروف تھے۔