گریابند، 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چھتیس گڑھ کی گریابند ضلع پولیس اور محکمہ معدنیات نے ریت کے غیر قانونی کانکنی کے سلسلے میں کارروائی کرتے ہوئے آج گرام کروسکیرا کان میں چھاپہ مار کر 31 گاڑیاں ضبط کی ہیں۔ضبط گاڑیوں میں ایک جے سی بی مشین اور 30 ھائی وا شامل ہے ۔پانڈوکا پولیس ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق انتظامیہ کو مسلسل ریت کے غیر قانونی کانکنی کی شکایتیں مل رہی تھیں۔