غیر ملکی سفیروں کا دورہ کشمیر اہم :امریکہ

   

واشنگٹن ۔ /12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزارت خارجہ امریکہ نے بیرونی سفیروں کے مقامی سیاسی قائدین پر تحدیدات عائد کرنے ، انٹرنیٹ خدمات بند کرنے اور قائدین کی حراست پر اظہار تشویش کیا ہے جو انتہائی اہم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ /5 اگست کے بعد جبکہ دستور ہند کی دفعہ 370 منسوخ کی گئی تھی غیرملکی سفارتکاروں کا یہ پہلا دورہ ہے ۔ وزیر خارجہ پاکستان نے کہا کہ ہندوستان ایسی تمام کوششوں کی تائید کرتا ہے ۔