فائر فاکس، روم کا یوزرس ڈیٹا صرف 700 روپئے میں فروخت

   

٭ دنیا کے دو انتہائی مقبول و معیاری انٹر نیٹ بروزرس کے لاکھوں استعمال کنندگان کو انتہائی رازداری تفصیلات کا افشاء ہوا ہے۔اس افشاء شدہ یوزرس ڈیٹا میں طبی تفصیلات اور کریڈٹ کارڈ اور ٹیکس ریٹرنس معلومات بھی شامل ہیں۔ سائبر سیکورٹی کے ایک ریسرچ اسکالر سام جدالی نے یہ انکشاف کرتے ہوئے کہا کے فیس کے صد فیصد معلومات فراہم کرنے والی ایک کمپنی نیکو انالٹیکس جس نے انالیٹکس ڈیٹا کو کسی بھی ویب سائیٹ تک رسائی دی تھی یہ ڈیٹا حتیٰ کہ محض 10 امریکی ڈالر میں700 ہندوستانی روپئے میں بھی فروخت کیلئے پیش کیا گیا۔