فاروق عبداللہ کی محبوبہ مفتی سے ملاقات

   

Ferty9 Clinic

سرینگر ۔ /17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) خیرسگالی اقدام میں نیشنل کانفرنس کے لیڈر فاروق عبداللہ نے آج پی ڈی پی لیڈر محبوبہ مفتی اور ان کے افراد خاندان سے ملاقات کی ۔ فاروق عبداللہ نے ان کے ساتھ ایک گھنٹہ گزارا ۔ واضح رہے کہ فاروق عبداللہ کو دو دن قبل ہی تقریباً 7 ماہ کی قید کے بعد رہا کیا گیا تھا ۔