پیرس : فرانسیسی پولیس نے ایفل ٹاور میں سیاحوں سے رقم بٹورنے والے 3ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے 2مرداور ایک خاتون کو ایک مہینے کی طویل تفتیش کے بعد پیرس کے مضافاتی علاقے سین سینٹ ڈینیس سیگرفتار کیا۔ ملزمان کا تعلق رومانیا سے ہے۔