پیرس ۔ 17 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ٹیچرس ، ڈاکٹرس ، قانون دانوں اور ورکرس نے پورے فرانس میں منگل کو احتجاجاً اپنے کاموں کا بائیکاٹ کیا اور ان کے بزنس فرینڈلی صدر سے ویلفیر سسٹم کو برقرار رکھن ے کیلئے اور ان (صدر) کے ہاتھوں سسٹم کو تاراج ہونے سے بچانے کیلئے یہ احتجاج کیا ۔ واضح رہے کہ احتجاجی 50 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ لینے کے صدر کے اعلان کے خلاف یہ احتجاج کر رہے تھے ۔ راہروؤں اور سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے تیرھواں دن گزرا کہ جس کی وجہ سے ٹرین ڈرائیورس صدر ا یمانیول میکرون کی پنشن سسٹم میں اصلاحات کے خلاف ہے، صدر میکرون سبھی کو 50 سال میں ریٹائرمنٹ لینے کی بات کہی تھی ۔ بتادیں کہ حکومت نے پنشن اصلاحات میں صدر میکرون چاہتے ہیں ۔ ریٹائرمنٹ کی حد عمر 64 سال کی جائے ۔ حکومت کی خاتون ترجمان سیبت نے ٹی وی پر کہا کہ ہم اس اصلاح ریٹائرمنٹ کو واپس نہیں لیں گے ۔ ایس این سی ایف ریل اتھاریٹی یونینس چاہتی ہیں کہ یہ ہڑتال کرسمس کی تعطیلات تک جاری رہے اور حکومت حل کیلئے جدوجہد کرتی رہے۔