فرقہ وارنہ ہم آہنگی۔ ہندوبھائیوں نے تقسیم کئے شیر خورمہ کے کٹس

,

   

حیدرآباد۔مذکورہ شہر جو اپنی گنگاجمنی تہذیب کے لئے کافی مشہور ہے‘ جہاں پر مختلف مذاہب کے لوگ ہمیشہ ایک دوسرے کی مددکے لئے کے آگے آتے ہیں۔

چاہئے وہ ہندو‘ مسلمان‘ عیسائی اور سکھ ہوں وہ ہمیشہ گنگاجمنی تہذیب کا مذکورہ مثال پیش کرتے ہیں

۔سیاست ڈاٹ کے ایک ویڈیو کے مطابق‘ آغا پورہ علاقے میں عید کی خصوصی کٹس ضرورت مند مسلمانوں میں تقسیم کی ہے۔

YouTube video

مذکورہ عید کے خصوصی کٹس دودھ‘ سوئیاں‘ شکر اور سوکھے میوہ جات پر مشتمل ہے۔

ہر سال مذکورہ ہندو بھائی رمضان کے آخری دن افطار پارٹی کی جاتی ہے۔

مگر اس سال انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ شیر خورمہ کٹس لاک ڈاؤن کی وجہہ سے شہر میں سب سے زیادہ متاثرہ غریب لوگوں میں تقسیم کی جائے