حیدرآباد17 فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائیکورٹ نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے تحت فزیکل ڈائرکٹر عہدوں پر تقررات سے متعلق پبلک سرویس کمیشن اعلامیہ کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس اجل بھویاں و جسٹس این تکارام جی پر مشتمل بنچ نے بعض امیدواروں کی درخواست کی سماعت کی ۔ کہا گیا کہ نوٹیفکیشن میں فزیکل ڈائرکٹر تقررات کی اہلیت پوسٹ گریجویٹ ڈگری مقرر کی گئی جبکہ اس کیلئے پوسٹ گریجویٹ ہونا ضروری ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ اسی طرح کے معاملہ میں عدالت نے کمیشن کو ہدایت دی کہ درخواست گزاروں کو رکروٹمنٹ عمل میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے۔ ر