فسادات زندگی کا حصہ ہریانہ کے وزیر

,

   

٭٭ سی اے اے پر دہلی فسادات کے تعلق سے تبصرہ کرتے ہوئے ہریانہ کے وزیر توانائی رنجیت چوٹالہ نے کہا کہ فسادات زندگی کا حصہ ہے اور اس سے مسرت حاصل ہوتی ہے ۔ ایسے فسادات ماضی میں بھی ہوئے ہیں جب اندرا گاندھی کا قتل کیا گیا تو دہلی جل اٹھی ۔ حکومت ان معاملوں پر سختی سے قابو پاتی ہے ۔ تمام مقامات پر کرفیو نافذ کیا جاتا ہے ۔ دہلی میں پھریہی ہوا ہے ۔