فصل اور نسل کو بچانے بی جے پی کو شکست دینا ضروری

   

مرادآباد : بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیٹ نے چہارشنبہ کو پریس کانفرنس منعقد کرتے ہوئے کسانوں اور عوام سے اپیل کی کہ فصل اور نسل کو بچانے کیلئے بی جے پی کو شکست دینا ضروری ہے۔ پریس کانفرنس سے جہدکار یوگیندر یادو ودیگر نے بھی خطاب کیا ۔