واشنگٹن : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کی سالانہ امداد بند کرنے کا ارادہ ظہر کیا ، تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینیوں کو 75 کروڑ ڈالر سالانہ دے کر بھی بْرے ہیں۔صدر ٹرمپ نے کہا ہر سال فلسطین کو 75 کروڑ ڈالر امداد کے باوجود فلسطینی امریکہ کی بْرائی کرتے نہیں تھکتے۔انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں یہ ٹھیک نہیں ہے اور میری حکومت فلسطین کی امداد بند کر دے گی۔
