فلم 83 شاندار:کوہلی

   

سنچورین۔ ویرات کوہلی کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 83 کے مداح ہوگئے۔ کوہلی نے فلم 83 کو ایک شاندارکاوش قرار دیا ہے۔کوہلی نے کہا ہے تاریخ کے یادگار لمحے کو اس سے بہتر انداز میں دوبارہ زندہ نہیں کیا جا سکتا تھا۔