فلیٹ میں سینکڑوں موم بتیاں جلانے سے آتشزدگی

,

   

لندن ۔ برطانیہ کے شیفیلڈ نامی مستقر میں واقع ایک فلیٹ میں اُسوقت آگ لگ گئی جب ایک شخص نے اپنی شادی کی تجویز (پروپوزل) اپنی منگیتر کو پیش کرنے کیلئے سینکڑوں موم بتیاں جلائیں اورانہیں جلتا ہوا چھوڑ کر اپنی منگیتر کو بلانے چلاگیا ۔ جب دونوں واپس آئے تو انہوں نے فلیٹ کو جلتا ہوا دیکھا اور حیران رہ گئے ۔