فونس میں مصروف نوجوان کو معیشت سے متعلق بھی پوچھنا چاہئے : چیتن بھگت

   

٭ نامور مصنف چیتن بھگت نے اخبار میں شائع ایک کالم کے ذریعہ ملک کے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنے فونس بند کردیں اور معیشت سے متعلق دریافت کریں کہ گزشتہ سہ ماہی میں جی ڈی پی 23.9% کے ساتھ کیوں گھٹ گئی۔ نوجوان اپنے فونس میں مصروف ہیں، جو احمقانہ ویڈیوز دیکھ رہے ہیں اور ویڈیو گیمس کھیل رہے ہیں۔ یہ سب فضول ہیں۔