حیدرآباد ۔ 17 ۔ جولائی (سیاست نیوز) مملکتی وزیر داخلہ بنڈی سنجے کمار کو خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے نوٹس جاری کرکے 24 جولائی سے قبل ٹیلیفون ٹاپنگ معاملہ میں بیان درج کرانے کی ہدایت دی ۔ خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے بی آر ایس دور میں فون ٹیاپنگ میں بطور گواہ بنڈی سنجے کو طلب کیا ۔ بنڈی سنجے سے خواہش کی گئی کہ وہ 24 جولائی سے قبل اپنا بیان ریکارڈ کرائیں۔ بنڈی سنجے نے نوٹس پر مثبت ردعمل ظاہر کیا اور تحقیقاتی ٹیم سے خواہش کی کہ لیک ویو گورنمنٹ گیسٹ ہاؤز میں ان سے ملاقات کریں۔ 1