فیفا فٹبال کی تاریخ پر مبنی سب سے بڑی پینٹنگنے گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرلیا

   

دوحہ، قطر: فیفا فٹبال شائقین کیلئے قطر یونیورسٹی میں دنیا کی سب سے بڑی کینوس آرٹ پینٹنگ پیش کر دی گئی۔ کینوس پینٹنگ کو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرنے کیلئے قطر یونیورسٹی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مصور عماد صالحی ، وزیر ثقافت شیخ عبدالرحمن بن حمد الثانی اور قطر نیشنل لائبریری کے صدر حماد بن عبدالعزیز الکواری نے شرکت کی ، گینز ورلڈ ریکارڈ کے نمائندہ شیڈی گاڈ نے ریکارڈ کا فیصلہ کیا ، کینوس آرٹ بنانے میں پانچ ماہ کا وقت لگا جس میں عربی ثقافت کے ساتھ دوسری تہذیب اور ثقافتوں کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔