٭٭ سی آئی اے کا ایک اعلیٰ عہدیدار ایران کے فوجی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کیلئے بھی ذمہ دار ہے جس نے اسامہ بن لادن کو بھی تلاش کرنے میں اہم رول ادا کیا تھا ، ایران کے میڈیا نے یہ بات بتائی ۔ میڈیا کے مطابق مائیکل ڈی اینڈریا کا عراق میں ہوئے ڈرون حملے میں ہاتھ ہے ۔ اینڈریا کو ڈارک پرنس اور آیت اللہ مائیک کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے ۔