قطر ایرویزکو1.92 ارب ڈالرزکا نقصان

   

دوحہ ۔ قطر ایر ویزکو مارچ 31 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران 1.92 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔کورونا وائرس کے بحران نے عالمی ایوی ایشن انڈسٹری کو شدید متاثر کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایرلائن انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایرلائن کو قطر کی حکومت کی جانب سے مارچ کے بعد دو ارب ڈالرکا ایڈوانس ملا تھا جنہیں نئے شئیرز میں بدل دیا گیا۔قطر ایرویز کے بموجب رواں سال ایرلائن کے لیے بہت مشکل سالوں میں سے ایک رہا کیونکہ نقصانات گذشتہ سال ہونے والے 1.2 ارب ڈالر سے مزید بڑھے