لاطینی امریکہ میں بھی صدر اردغان مقبول

   

بیونس آئرس : لاطینی امریکی ممالک میں انٹرنیٹ سائٹس اور نشریاتی اداروں نے ترکیہ میں صدارتی انتخابات کی قریب سے جائزہ لیتے ہوئے ، صدر رجب طیب ایردوان کی انتخابی کامیابی کو وسیع کوریج دی۔ارجنٹائن کے سب سے بڑے اخبارات میں سے “کلرین” نے ایردوان نے لکھا ہے کہ انتخابات کے دوسرے راونڈ میں ایردوان نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے اقتدار چوتھائی صدی تک وسعت دے دی ہے ۔