لالو ، روڈی کی سی آر پی ایف سکیورٹی ختم

,

   

نئی دہلی : مرکزی وزارت ِ داخلہ نے بعض سیاست دانوں جیسے آر جے ڈی لیڈر لالو پرساد یادو ، بی جے پی ایم پی راجیو پرتاپ روڈی و دیگر کے سکیورٹی معیار میں کمی کردی ہے ۔ یہ فیصلہ سنٹرل آرمڈ پولیس فورسیس کی جانب سے فراہم کردہ سکیورٹی کے بارے میں جامع جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔ ملک میں مختلف وی آئی پی شخصیتوں کو خاص سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صدر سماج وادی پارٹی اکھیلیش یادو کیلئے زیڈ پلس سکیورٹی فورسیس بھی ہٹا دی گئی ہے۔