لاک ڈاؤن سے جیا گوڑا مسلخ بند‘5000فیملیوں پر اس کا اثر پڑرہا ہے۔ ویڈیو

,

   

جیاگوڑا بکرا اور مونڈا مارکٹ جنوبی ہندوستان کے بڑی مارکٹوں میں سے ایک ہے‘ کئی صنعت کار جس میں یوپی‘ راجستھان‘ گجرات اور اسی کے ساتھ تاملناڈو سے تعلق رکھتے ہیں یہاں سے اسٹاک اکٹھا کرتے ہیں۔

حکومت کی ہدایتکے ساتھ 22مارچ2020سے شروعات ہوئی تھی۔

مذکورہ مارکٹ اور کاروبار پوری طرح بند ہے۔ لاک ڈاؤن میں راحت کے لئے دئے گئے گائیڈ لائنس کے بعد گوشت کو ضروری اشیاء جات میں شامل کیاگیاتھا

مگر جیا گوڑا مارکٹ‘ کاروباری‘ تاجر‘ قصاب کو سماجی دوری کے قواعد کا حوالہ دیتے ہوئے کاروبار کرنے سے روکا جارہا ہے۔

سیاست ڈاٹ کام کی یہ خصوصی پیشکش۔ ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video