لاک ڈاؤن میں انڈین ۔ میکسیکن شادی

,

   

٭ ہندوستان میں لوگ کوروناوائرس لاک ڈاؤن سے پریشان ہیں لیکن ہریانہ کے روہتک کی ایک عدالت نے 13 اپریل کی رات کام کیا۔ اسپیشل میریج ایکٹ کے تحت عدالت نے ایک ہندوستانی نوجوان کی میکسیکن گرل فرینڈ سے شادی کرائی۔ ان کی ملاقات 2017ء میں ایک لینگویج ایپ کے ذریعہ ہوئی تھی اور 2018ء میں ان منگنی ہوئی۔