لاک ڈاؤن میں 20 اپریل سے اجازت یافتہ سرگرمیاں

,

   

نوٹ : کورونا وائرس کنٹینمنٹ زونس میں ان سرگرمیوں کی اجازت نہ رہے گی۔

لاک ڈاؤن میں ریلوے سے اجناس کی ریکارڈ منتقلی
نئی دہلی ۔ /18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ریلوے نے /25 مارچ اور /17 اپریل کے درمیان زائد از 4.2 میٹرک ٹن غذائی اجناس کی منتقلی کی ہے جو گزشتہ سال یہی مدت کے مقابل دگنی کارکردگی ہے ۔ کورونا وائرس وباء سے لڑنے کیلئے لاک ڈاؤن لاگو کیا گیا ہے جس کے دوران قومی حمل و نقل کے اس بڑے ذریعہ نے زبردست کارکردگی دکھائی ۔