لاک ڈاؤن میں شادی : جے ڈی ایس اور کانگریس لیڈر اب رشتے دار

,

   

Ferty9 Clinic

سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پوتے اور سابق چیف منسٹر کرناٹک کمار ا سوامی کے بیٹے نکھل گوڑا جاریہ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران جمعہ کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ نکھل کی شادی ریواتی سے ہوئی جو سابق کانگریس وزیر امکنہ ایم کرشنپا کی رشتے کی پوتی ہے۔ کمارا سوامی نے لاک ڈاؤن تحدیدات کے پیش نظر شادی کا مقام بنگلورو سے منتقل کرکے رام نگر کے فارم ہاؤس کو منتخب کیا۔ انھوں نے کہا تھا کہ شادی میں تقریباً 60 فیملی ممبرس ہی شریک ہوں گے۔ تاہم، موجودہ تحدیدات میں جہاں تک ایک دوسرے سے فاصلے پر رہنے کے قواعد ہیں، اُن کی کھلی خلاف ورزی ہوئی ہے جو آن لائن دستیاب شادی کی تصاویر سے عیاں