لدھیانہ ضلع عدالت کی عمارت میں دھماکہ: دو کی موت

,

   

لدھیانہ۔پولیس کا کہناہے کہ جمعرات کے روزضلع عدالت کی عمارت میں پیش ائے ایک دھماکہ میں دو لوگوں کی موت اور تین لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عدالت کی عمارت کی دوسری منزل پر واش روم میں یہ دھماکہ پیش آیاتھا۔ دھماکہ جس وقت پیش آیااس وقت ضلع عدالت میں کام کررہی تھی۔

ساری علاقے کوپولیس نے گھر کر بچاؤ اورراحت کے کاموں کو جاری رکھا۔

اورموقع پر فائرٹنڈرس بھی پہنچ گئے تھے