لندن میں چاقو بردار کو گولی ماردی گئی

,

   

لندن : لندن میں ایک شخص کو گولی مارکر ہلا ک کردیا گیا ۔ کہا گیا ہے کہ اس شخص کو جب پولیس عہدیداروں نے روکا تو اس نے دو چاقو نکال لئے تھے ۔ پولیس کے بموجب اس واقعہ کو دہشت گردی سے نہیں جوڑا جا رہا ہے ۔ یہ شخص اس واقعہ کے وقت مشتبہ حالت میں تھا ۔