لوک سبھاانتخابات: ایگزٹ پولس کے بعد سٹہ بازار میں بھی جیت رہی ہے بی جے پی

,

   

نئی دہلی: عام انتخابات کی رائے دہی کے بعد اب سب کو نتائج کا انتظار ہے۔ لیکن اس سے قبل ایگزٹ پولس کے مطابق بی جے پی کو دوبارہ بر سراقتدار آنے کی امید دکھا ئی ہے۔ لیکن اب سٹہ بازار میں بھی بی جے پی کامیاب ہوتی نظر آرہی ہے۔ ممبئی کو چھوڑکر زیادہ تر جگہوں کے سٹے باز ایگزٹ پولس کی طرح نتائج دے رہے ہیں۔ ۷/ مراحل میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں کئی شہروں میں سٹے باز بی جے پی 245سے 238نشستیں د ے رہیں ہیں۔

راجستھان او ردہلی کے سٹہ باز بی جے پی کے حق میں کھڑے ہیں۔