لوک پال ارکان کی آج حلف برداری

   

نئی دہلی 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تمام 8 نئے تقرر شدہ ارکان لوک پال کی تقریب حلف برداری ہفتے کے دن منعقد ہوگی۔ صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند عہدے اور رازداری کا حلف دلائیں گے۔ قواعد کے مطابق صدرنشین سمیت لوک پال کے زیادہ سے زیادہ 8 ارکان ہوسکتے ہیں