لڑکیوں کیلئے تعلیم کی رسائی میں ملالہ یوسف زئی چمپئن : سی ای او ایپل ٹم کُک

   

٭ ایپل کمپنی کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر ٹم کُک نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے ساتھ ایک تصویر وائرل کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم تک رسائی انسان کا بنیادی حق ہے اور ملالہ یوسف زئی اُس کی بے مثال چمپئن ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 130ملین لڑکیوں کو تحفظ اور معیاری تعلیم کیلئے ملالہ فنڈ کے ساتھ اُن کی شراکت داری فخر کی بات ہے ۔ ملالہ یوسف زئی کیلاش ستیارتھی کے ساتھ 2014کا نوبل امن انعام دیا گیا تھا ۔