حیدرآباد :۔ وشوا وشوانی انسٹی ٹیوٹ آف سسٹمس اینڈ مینجمنٹ
( VVISM )
حیدرآباد کی جانب سے 23 جنوری 2021 ( ہفتہ ) کو صبح 11 بجے پی جی ڈی ایم کلاسیس 17 تا 19 اور 18 تا 20 کی گریجویٹنگ کیلئے ورچول کانوکیشن 2021 منعقد ہوگا ۔ امیداروں کو مینجمنٹ ( پی جی ڈی ایم ) میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور میڈلس عطا کئے جائیں گے ۔ مجموعی پروگرام ٹاپرس اور ٹاپرس کو ان کے انفرادی اسپیشلائزیشن کے میدانوں میں ڈپلومہ اور میڈلس حاصل ہوں گے ۔۔