لکشمی متل کے چھوٹے بھائی کا دیوالیہ

   

لندن : ہندوجا گروپ برادران کے بعد برطانیہ میں متل گروپ کے لیے بھی معاشی بحران کے دن آگئے ہیں ۔ لکشمی متل کے بھائی 64 سالہ پرمود متل نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔ انہوں نے بیٹی کی شادی پر کروڑہا روپئے خرچ کیے تھے ۔ ۔