لکھیم پور تشدد : 4 افراد کا قتل کرنے والے 6 ملزمین کی شناخت

   

لکھیم پور : لکھیم پور کے تکونیا میں آٹھ افراد کے قتل کے معاملہ میں تحقیقاتی کمیٹی نے جیپ کے ڈرائیور، صحافی سمیت 4 افراد کو زدوکوب کرنے کے واقعہ میں ویڈیوز اور تصاویر کی بنیاد پر 6 ملزمین کی شناخت کر لی گئی ہے جن کو حراست میں لینے کی کوشش جاری ہے۔ کمیٹی 25 اکتوبر کو اسٹیٹس رپورٹ تیار کرے گی اور 26 اکتوبر کو سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔