٭ آسٹروناٹس جنھوں نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن
(ISS)
پر گزشتہ 200 دن گزارے ، وہ جمعہ کو زمین پر قازقستان میں واپس ہوئے تو ماسک لگائے طبی عملہ اُن کے استقبال کیلئے منتظر تھا۔ طبی حکام کا کہنا ہے کہ عالمی وبا سے کافی تبدیل شدہ دنیا اُن کیلئے چیلنج ہے۔
