ماسک کا استعمال کرونا وائرس کو روکنے میں غیر کارگرد۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

اے ائی ائی ایم ایس کے ڈاکٹر رندیپ گولیریا نے کہاکہ خراب صحت کے حامل لوگوں کے لئے این 9ماسک کا استعمال ناگزیر ہے مگر اس سے کرونا وائرس کے پھیلنے سے روکنے میں ہر گز مدد نہیں ملتی ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ یہ وائرس جانور سے زور آیا ہے مگر یہ انسانوں سے انسانوں میں پھیل رہا ہے اوریہ جانوروں سے پھیلنے والا وائرس نہیں رہا ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ شاپنگ مالوں وغیر ہ میں ماسک پہن کر جانا ضروری نہیں ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ وائرس سے متاثرلوگوں سے ایک میٹر کی دوری اختیار کرنا ضروری ہے۔

ویڈیوضرور دیکھیں

YouTube video