مالی تنگ دستی سے بچوں کا قتل کرنے کے بعد جوڑے کی خودکشی

   

حیدرآباد یکم / ستمبر ( سیاست نیوز ) شہر حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ جیڈی میٹلہ پولیس کے بموجب وینکٹیش 40 سالہ اس کی بیوی روشنی 33 سالہ جن کا تعلق منچریال سے بتایا گیا ہے جو جیڈی میٹلہ کے گاجولاورم کے ایک اپارٹمنٹ میں کرایہ کے مکان میں تھے ۔ مسلسل مالی پریشانیوں سے تنگ آکر دونوں نے اپنے بچے رشی کانت 11 سالہ اور روہت 3 سالہ کو قتل کردیا اور بعد میں دونوں نے خودکشی کرلی ۔ اطلاع ملتے ہی جیڈی میٹلہ پولیس مقام پر پہونچ گئی اور نعشوں کو بغرض پوسٹ مارٹم دواخانہ منتقل کیا اور ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ ش