٭ انڈونیشیا کے مالی مقام پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران دو ہیلی کاپٹرس کے تصادم کے نتیجہ میں 13 فرانسیسی فوجی ہلاک ہوگئے۔ علاقہ کا سابق نوآبادیاتی فرانس نے 2013ء میں مالی میں اسلامی انتہاء پسندوں کو ختم کرنے کیلئے مداخلت کی تھی اور فرانس کے اس وقت 4500 فوجی وہاں تعینات ہیں۔ مالی میں مداخلت کے بعد 2013ء سے اب تک فرانس کے فوجیوں کی یہ سب سے بڑی اموات ہیں۔